بڑے میاں نے چھوٹے میاں کو ”خادم اعلیٰ“ نامزد کردیا

بڑے میاں نے چھوٹے میاں کو ”خادم اعلیٰ“ نامزد کردیا
بڑے میاں نے چھوٹے میاں کو ”خادم اعلیٰ“ نامزد کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور سابق وزیراعلیٰ کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزدکردیا۔ نامزدگی کا باقاعدہ اعلان کردیاگیاہے تاہم حتمی منظوری پارلیمانی کمیٹی دے گی ۔ شہباز شریف پہلی مرتبہ فروری 1997ءمیں وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے ۔