قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 2جون تک ملتوی

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 2جون تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت2 جون تک ملتوی کرنیکاحکم دیا ہے۔اس سلسلے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

میں گزشتہ روزمقدمہ کی سماعت پرجیل سے ملزموں وسیم اورحق نوازکوپیش کیاگیا جبکہ ملزم مفتی عبدالقوی،اسلم شاہین اور عبدالباسط بھی پیش ہوئے۔فاضل عدالت کی جانب سے گواہوں کوبیانات ریکارڈکرانے کے لئے طلب کیاگیاتھاتاہم فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔اس موقع پرمقتولہ کے والدین بھی سماعت پرپیش ہوئے۔
سماعت