چیئرمین نیب برطرفی معاملہ،لیگی رہنما کی رجسٹرار اعتراضات پر اپیل دائر

چیئرمین نیب برطرفی معاملہ،لیگی رہنما کی رجسٹرار اعتراضات پر اپیل دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک نور اعوان نے چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سپریم کو ر ٹ میں رجسٹرار اعتراضات پر اپیل دائر کردی۔ منگل کودائر کی گئی اپیل میں بتایا گیا کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات انصاف تک رسائی کے منافی ہیں۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات آزاد عدلیہ کے تصور کیخلاف ہیں ،بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی شکایت کیلئے سپریم کورٹ متعلقہ فورم ہے۔

مزید :

علاقائی -