نواز شریف 2 بجے پنجاب ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس طلب کر لی

نواز شریف 2 بجے پنجاب ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس طلب کر لی
نواز شریف 2 بجے پنجاب ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف آج(بدھ) دن 2 بجے پنجاب ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس طلب کر لی۔
تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت پیشی سے واپسی پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج دن 2 بجے پنجاب ہاؤس میں نیوز کانفرنس کروں گا۔جس کےلئے پارٹی رہنماﺅں کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عدالت میںایون فیلڈریفرنس پر ریکارڈ کئے گئے بیان سے متعلق بات کروں گا۔
واضح رہے کہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان آج مکمل کر لیاگیا جس میںانہوں نے اپنے دفاع میں بھی کسی گواہ کو پیش نہ کرنے کا کہا ہے جبکہ احتساب عدالت میں کل مریم نواز کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔