بھارت: 45،ہزار میٹرک ٹن پاکستانی چینی ضائع کردی گئی

بھارت: 45،ہزار میٹرک ٹن پاکستانی چینی ضائع کردی گئی
بھارت: 45،ہزار میٹرک ٹن پاکستانی چینی ضائع کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی شہر نئی دہلی میں انتہا پسندوں نے پاکستان سے منگوائی گئی 45ہزار میٹرک ٹن چینی ضائع کردی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے ملکی کسانوں نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان سے چینی برآمد کی جسے تباہ کردیا گیا ہے ۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی انتہا پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ انہوں نے 45ہزار ٹن پاکستانی چینی تباہ کی ہے اسی طر ح پاکستان سے منگوائی جانے والی اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن شکر کے زخیرے ضائع کردیئے جائیں نہ مارکیٹ میں فروخت کرنے دیے جائیںاور نہ ہی مفت تقسیم کرنے دیے جائیں۔