معاشرے کی کردار سازی کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے ۔۔۔
کسی بھی معاشرے کی کردار سازی کی ذمہ داری اس معاشرے سے تعلق رکھنے والے تمام افراد پر عائد ہوتی ہے لیکن ہر معاشرے میں ایسے افراد موجود ہوتے ہیں جو رہنما کہلاتے ہیں اور ان پر معاشرے کی اصلاح کی ذمے داریاں دوسروں سے زیادہ ہوتی ہیں ۔ اسلامی معاشرے میں بھی ہر فرد اصلاح معاشرہ کا ذمہ دار ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ ’’ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور اس سے اس کی نگہبانی سے متعلق پوچھا جائے گا۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔