آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کو بہت سے خصائص وفضائل کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں ایک ممتاز مقام عطا کیاہے،ہم سب مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ ہم یہ سمجھیں کہ اس مہینے کے کون سے وہ اعمال صالحہ ہیں جن کی خصوصی فضیلت اور تاکید بیان کی گئی ہے؟اور ایسے کون سے کام ہیں جن سے ہم نے اپنے آپ کو روکنا ہے ؟۔