پاکستان رکن پارلیمنٹ نے خود کو افغانی قراردیدیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہاہے کہ میں افغانی ہوں اور افغانی رہوں گا،محسن داوڑ افغانستان سے محبت میں تمام سرحدیں عبور کرگیا ۔
اے آروائی نیوز کے مطابق انپے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ جغرافیہ بدلتاہے، قومیں نہیں بدلتیں، میں افغان ہوں اور افغان رہوں گا ۔
محسن داوڑ کے اس ٹوئٹ پر ردعمل میں وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ محسن داوڑ کومیرا جواب ہے ”کلہ بہ زیدی“ کب جاﺅگے ۔ انہوں نے کہا کہ نقیب اللہ کا قتل ہوا ، اس پر محسن داوڑ نے آواز کیوں نہیں اٹھائی ، پوچھتاہوں کہ محسن داوڑ کون ہے اور اس کا تعلق کس سے ہے ؟
جغرافیې بدلبږی خو قامونه نه بدلیږی
— Mohsin Dawar (@mjdawar) May 22, 2019
زه افغان ووم، افغان یم او افغان به ووم#BoycottARYNews #میں_بھی_افغان_ہوں