طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (پ ر)کازوے سکول‘ پاکستان منٹ کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور گورنمنٹ گرلزہائر سےکنڈری سکول‘ ملتان روڈ چوہنگکی طالبات اور اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظرےہ¿ پاکستان‘ جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے حماےت اسلام پاشا گرلز ہائی سکول‘ ملتان روڈ‘لاہور کا وزٹ کیا۔


 ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ اےوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد205تھی۔