جہانگیر ترین کی قمر الزمان کائرہ سے ملاقات 

جہانگیر ترین کی قمر الزمان کائرہ سے ملاقات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لودھراں ( نما ئند ہ پا کستا ن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )


جہانگیر ترین گزشتہ روز لالہ موسی ٰ پہنچے جہاں انہوں نے پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ کی رہائش گاہ پر انکے نوجوان صاحبزادے اسامہ کی اچانک وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ ۔وزیر اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد،مشیر وزیر اعلی پنجاب عون چوہدری اور لودھراں سے رکن قومی اسمبلی میاں محمد شفیق ارائیں بھی جہانگیر ترین کے ہمراہ تھے۔