رحیمیار خان ‘ غیر قانونی ہاﺅسنگ کالونیوں کیخلاف آپریشن شروع ‘ مافیا کی دوڑیں

رحیمیار خان ‘ غیر قانونی ہاﺅسنگ کالونیوں کیخلاف آپریشن شروع ‘ مافیا کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن پنجاب اور ڈائریکٹراینٹی کرپشن بہاولپور عمران رضا عاسی کی ہدایات پر ضلع بھر مےں قائم غیرقانونی ہاﺅسنگ کالونیز کے خلاف کارروائی کا آغاز، تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رحےم یارخان نے کہا کہ عوام الناس کااستحصال(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )


 کرنے والی اور متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے سرکاری خزانہ مےں فیس جمع نہ کروانے والی ہاﺅسنگ کالونیز کے خلاف اینٹی کرپشن رحےم یارخان کی انکوائری نمبر24/1019کے تحت کارروائی کی جائے گی،مزید براں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ رحےم یارخان کے پراپرٹی ٹیکس ودیگر مدات میں رشوت لے کر ٹیکس نہ لینے اور کم ٹیکس لینے والے متعلقہ اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کاباقاعدہ آغاز کردیاہے ، ہر دومعاملات بالا مےں متعلقہ اداروں سے ریکارڈ طلب کرکے انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔
مافیا