سیکرٹری لائیو سٹاک احسن  وحید کا ہارون آباد ‘ فورٹ عباس ‘  چشتیاں میں پرچیز سنٹرز کا دورہ 

سیکرٹری لائیو سٹاک احسن  وحید کا ہارون آباد ‘ فورٹ عباس ‘  چشتیاں میں پرچیز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہارون آباد(نامہ نگار)سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب احسن وحید نے ہارون آباد سمیت ضلع بھر میں گندم کے خریداری مراکز اور رمضان(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )


 بازاروں کی سرپرائز چیکنگ سیکرٹری لائیو سٹاک نے ہارون آباد، فورٹ عباس اور چشتیاں میں مختلف پرچیز سنٹرز کا دورہ کیا اور خریداری مہم کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے گندم خریداری مرکزہارون آباد، فقیر والی سنٹر، پرچیز سنٹر کھچی والہ،خریداری مرکز 268ایچ آر، فورٹ عباس سنٹر، لطیف آباد اور ڈاہرانوالہ میں گندم کے سنٹرز کا دورہ کیا اور کاشتکاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ سیکرٹری احسن وحید نے ہارون آباد،فقیر والی اور فورٹ عباس کے رمضان بازاروں میں اشیاءخوردونوش کے سٹالز کا بھی معائنہ کیا اور پرائس چیکنگ بھی کی۔
احسن وحید