جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امےرکےلئے تین نام سامنے آ گئے
لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل) جماعت اسلامی پنجاب وسطیٰ کے امےر کے انتخاب کےلئے صوبائی شوریٰ نے ارکان کی رہنمائی کےلئے3نام بلال قدرت بٹ ،مولانا جاوےد قصوری ،سردار ظفر حسےن اےڈووکےٹ کے نام دے دئےے،پنجاب وسطیٰ کے ارکان تےنوں ناموں مےں سے اےک کو ےا پنجاب وسطیٰ کے کسی بھی رکن کو ووٹ دے سکتے ہےں،صوبہ پنجاب وسطیٰ کے امےر امےر العظےم کے سےکرٹری جنرل جماعت اسلامی بننے کے بعد خالی ہوئی ہے ،الےکشن کمےشن جماعت اسلامی نے ارکان شوریٰ سے خفےہ رائے شماری کے ذرےعے 3نام لےے ہےں اب ارکان کے نام خفےہ بےلٹ جاری ہو گا،جماعت اسلامی کے اس فےصلے کو کمزور اور غےر مقبول فےصلہ قرار دےا جا رہا ہے،ارکان سے ووٹنگ کے بعد باقاعدہ امےر کا اعلان ہو گا۔
امیر