شاد باغ سے اغواکی جانے  والی 3سالہ بچی مل گئی

  شاد باغ سے اغواکی جانے  والی 3سالہ بچی مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (کرائم رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) شاد باغ سے اغواءکی جانیوالی تین سال کی بچی مل گئی ، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد بچی کو ماں باپ کے حوالے کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق3سالہ حبا کو گزشتہ روز اپنے چار سالہ بھائی کے ساتھ جاتے ہوئے ایک نامعلوم شخض نے اغوا کرلیا تھا ، جو بچی کو شادباغ کی ایک مسجد میں چھوڑ کرفرار ہوگیا جہاں نمازیوں نے بچی کو پولیس کے حوالے کردیا ، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد بچی کو والدین کے حوالے کردیا۔
بچی

مزید :

صفحہ آخر -