سرکاری حج سکےم کے عازمےن کی دوسری قرعہ اندازی کا فےصلہ نہ ہو سکا
لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)سرکاری حج سکےم2019ءکے عازمےن کی دوسری قرعہ اندازی کا فےصلہ نہ ہو سکا ،ملک بھر سے پہلی قرعہ اندازی سے رہ جانے والے دو لاکھ سے زائد افراد قرعہ اندازی کا انتظار کر رہے ہےں،وزارت مذہبی امور نے 20مئی کی تارےخ دے کر منسوخ کر دی تھی ،کہا گےا ہے کہ وفاقی کابےنہ سے منظوری کے بعد قرعہ اندازی کی تارےخ کا اعلان کےا جائے گا۔
قرعہ اندازی