مصری شاہ، معمولی تنازع پر فائرنگ، دو زخمی

مصری شاہ، معمولی تنازع پر فائرنگ، دو زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصر ی شا ہ کے علا قہ گا ند ھی محلہ میں معمو لی تنا ز ع پر 6افر اد نے فا ئر نگ کر کے 25سا لہ نو جو ان حید ر علی کو شد ید زخمی کر دیا ،ملز م فا ئر نگ کر تے فر ار ہو گئے۔
جس سے پو رے علا قے میں خو ف وہر اس پھیل گیا اور دیگر خو اتین اور بچو ں نے زمین پر لیٹ کر اپنی جا نیں بچا ئی ۔بتا یا گیا ہے کہ مصر ی شا ہ کے علا قہ گا ند ھی محلہ میں حید ر علی گھر کے با ہر بیٹھا تھا کہ اس دوران ادریس بھیا ،عر فا ن ،نعما ن ،حمز ہ اور 2کس نا معلو م افر اد نے کہا کہ تم گا ڑ ی کھڑ ی کر نے سے کیو ں روکتے ہو تب ملز ما ن نے فا ئر نگ شر وع کر دی جس سے حید ر علی شد ید زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر زخمی حید ر علی کو فو ری طو ر پر میو ہسپتا ل منتقل کر وایا ۔پو لیس نے زخمی کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -