پاکستانی فضائی حدود86 روز بعد بھارت کےلئے کھل گئی

پاکستانی فضائی حدود86 روز بعد بھارت کےلئے کھل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی اےن پی) غیر ملکی ایئر لائنز کےلئے اچھی خبر‘86 روز بعد پاکستانی فضائی حدود بھارت کےلئے کھل گئی۔تفصےلات کے مطابق اس فیصلہ کے بعد غیر ملکی ایئر لا ئنز بھا رت جا نے کےلئے پا کستا نی فضا ئی حدود استعما ل کر سکیں گی ، غیر ملکی ایئر لا ئنز کو اب طو یل روٹ اختیار نہیں کر نا پڑےگا ۔

مزید :

علاقائی -