نواب ٹاﺅن ، نہر سے 70 سالہ معمر شخص کی لاش برآمد

نواب ٹاﺅن ، نہر سے 70 سالہ معمر شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاون کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کینال روڈ نہر میں ستر سالہ بزرگ کی لاش تیرتی دیکھ کر نہر میں نہانے والے افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پرمردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -