پی ٹی وی اسلام آباد مرکز کی نئی ڈرامہ سےرےز ”کچھ سچ کچھ کہانی“مکمل

لاہور( فلم رپورٹر) پی ٹی وی نے ہمےشہ نئی نسل کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے کئی ڈرامے اور پروگرام کےے ان ڈراموں کا مقصد نئی نسل کو معاشرے کے مفےد،موثر اور فعال بنانا ہے آج کل کی نوجوان نسل کن کن مسائل کی شکار ہے وہ اپنے مستقبل سے خوفزدہ ہے ےا مطئمن ان سوالات کے جوابات پی ٹی وی اسلام آباد مرکز کی نئی ڈرامہ سےرےز ”کچھ سچ کچھ کہانی“مےں ملےں گے پروڈوسر ندا فاطمہ زےدی اسلام آباد پی ٹی وی ہوم کی محنتی پروڈوسر ہے انہوں نے ماضی مےں بھی پی ٹی وی سے خواتےن کے لئے کئی دستاوےزی فلمےں اور کئی پروگرام پےش کئے ندا فاطمہ زےدی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ےہ ڈرامہ سےرےز نوجوان نسل کی سوچ اور فکر کو اجاگر کرنے لئے تےار کی گئی ہے جس کی ہر کہانی نوجوان نسل کے لئے اےک لمحہ فکرےہ ہو گا پی ٹی وی وہ واحد چےنل ہے جس نے سب سے پہلے نوجوانوں کے جن مسائل کو زےر بحث بناےا ان مےںتعلےمی اداروں مےں منشےات کے استعمال کی روک تھام بے روز گاری سے نجات کے طرےقے شامل ہےں ۔
13 اقساط پر مشتمل 5 2منٹ دورانےہ کی ” کچھ سچ کچھ کہانی “ مےں ملک کے ممتاز ڈراموں نگاروں کی کہانےوں کو شامل کےا گےا ہے امےد ہے کہ ےہ ڈرامہ سےرےز نوجوان نسل کے تحفہ ثابت ہو گی