پورا سال ضرورت مندوں کی مدد کرتی رہتی ہوں،ہماءعلی

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرہماعلی نے کہا ہے کہ میں پورا سال ضرورت مندوں کی مدد کی کوشش کرتی ہوںرمضان کا مہےنہ قسمت والوں کو ہی نصےب ہوتا ہے ۔انہوںنے کہا کہ اس بات مےں کوئی شک نہےں کہ رمضان المبارک کا مہےنہ رحمتوں کا مہےنہ ہے اور ہم سب کو چاہےے کہ ہم نہ صرف زےادہ سے زےادہ عبادت کر کے اپنے رب کو راضی کر ےں بلکہ اس مقد س مہےنے مےں ان لوگوں کا بھی خےال رکھا جائے جن کے پاس سحری اور افطاری کےلئے وسائل نہےں ہوتے ۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد کرکے دلی خوشی محسوس کرتی ہوں۔