بانی رکن جماعت اسلامی ڈاکٹر غلام محمد انتقال کر گئے
تیمرگرہ ( بیو رورپورٹ ) دیر لوئر، باغ دوشخیل بانی رکن جماعت اسلامی ڈاکٹر غلام محمد انتقال کر گئے. مرحوم رکن جماعت اسلامی ریٹائرڈ ٹیچر فہیم محمد کے والد تھے،؛ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گا¶ں باغ دوشخیل میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعددا شریک ہو ئی