نیب کومیرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا :پرویز خٹک

نیب کومیرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا :پرویز خٹک
نیب کومیرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا :پرویز خٹک

  

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعوی ٰکیا ہے کہ نیب کی طویل تحقیقات کے باوجود میرے خلاف مالی بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ،میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں ،ٹی وی چینلزپر بات کرنے کے بجائے میرے وکیل سے رابطہ کریں میں نے ا ن کو مکمل اختیار دیا ہے کہ وہ میری جانب سے پیش ہو ں ، جب تک نیب کے معاملات زیر التوا ہیں، مالم جبہ اور بی آر ٹی منصوبوں کے حوالے سے جس کسی کو میرا نکتہ نظر جاننا ہو تو وہ میرے وکیل بیرسٹر مسرور شاہ سے رابطہ کریں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد