برطانیہ جانے والے تین مسافروں سے ایسی چیز پکڑی گئی کہ ایئر پورٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیا

برطانیہ جانے والے تین مسافروں سے ایسی چیز پکڑی گئی کہ ایئر پورٹ پر ہنگامہ ...
برطانیہ جانے والے تین مسافروں سے ایسی چیز پکڑی گئی کہ ایئر پورٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے تین مسافروں سے منشیات پکڑ لی۔
اے این ایف کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم جانے والے تین مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران ہیروئن پکڑی گئی۔ ملزمان نے ہیروئن ہیئر سپرے میں چھپا رکھی تھی۔ اے این ایف نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے سامان سے برآمد ہونے والی ہیروئن کی مقدار 858 گرام ہے۔