مانگا منڈی پولیس کی کارروائی، 6جواریوں کوگرفتار کر لیا

مانگا منڈی پولیس کی کارروائی، 6جواریوں کوگرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس کی کارروائی، 6جوارئے گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے اکمل خالد نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کے دوران تاش پر جوا کھیلتے ہوئے 6قمار بازوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی برآمد کر کے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -