موٹر سائیکل، موبائل فون چورگرفتار

موٹر سائیکل، موبائل فون چورگرفتار

  

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ پولیس نے کارروائی کر کے دو رکنی موٹر سائیکل اور موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے 4 موبائل فونز، موٹر سائیکل،ہزاروں روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -