پی آئی اے کاامریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان

پی آئی اے کاامریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) امریکہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے نے امریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا۔خصوصی پرواز 31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی۔نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی۔واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارت خانہ اور دیگر چار شہروں میں پاکستانی قونصل خانے پاکستانیوں کی رجسٹریشن کررہے ہیں جن کی رجسٹریشن ہو گئی ہے ان کو ان پروازوں پر ترجیح دی جائے گی۔
پی آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -