کماہاں روڑ پر گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

  کماہاں روڑ پر گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقہ کماہاں روڑ پر ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں بتایاگیاہے کہ رات گئے کماہاں روڈ پر واقع ایک گھر میں اچانک زور دار دھماکے سے سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ چار زخمی ہوئے جن کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال بھجوادیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

شخص جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -