فراڈ اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب خاتون ملزمہ گرفتار

فراڈ اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب خاتون ملزمہ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انوسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے کی کارروائی کرتے ہوئے فراڈ اور چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کوگرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران پولیس کو مطلوب ملزمہ رخسانہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ رخسانہ شہری سے 3لاکھ کا قیمتی گھریلو سامان لے کر فرار ہوگئی تھی۔

مزید :

علاقائی -