طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا

      طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے کے بلیک باکس کا ایک اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر امدادی کارکن کو ملا جسے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے کردیا گیا، کوئیک ایکسِس ریکارڈر میں ائیرٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو کا ریکارڈ ہوتا ہے۔

بلیک باکس

مزید :

صفحہ اول -