حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے عملے کا تعلق لاہور سے ہے

حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے عملے کا تعلق لاہور سے ہے

  

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے تمام عملے کا تعلق لاہور سے ہے۔رپورٹ کے مطابق طیارے کو کیپٹن سجاد گل اڑا رہے تھے جبکہ ان کے ساتھ کاک پٹ میں فرسٹ آفیسر عثمان اعظم موجود تھے۔ کیبن کریو میں چیف آفیسر فرید احمد چوہدری، عبد القیوم اشرف، ملک عرفان اشرف، ائیر ہوسٹس مدیحہ ارم، آمنہ عرفان اورعاصمہ شیرازی شامل ہیں۔

عملے کا تعلق

مزید :

صفحہ اول -