گرمی میں اضافہ، روزہ دار بے حال

  گرمی میں اضافہ، روزہ دار بے حال

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال شہر اور گردونواح علاقوں میں سورج سوانیزے پر آگیا‘گرمی اور تپش کے (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

باعث روزہ دار بے حال ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال شہر اور گردونواح علاقوں میں سورج سوانیزے پر آگیا گرمی اور تپش کے باعث روزہ دار بے حال ہوگئے عید کے باعث بازاروں میں گرمی کی وجہ سے کم رش رکھنے میں آیا البتہ رات 10بجے تک حکومت کی جانب سے بازاروں،مارکٹیوں کو کھلے رکھنے کا حکم پر بازار میں رش بڑھ گیا۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -