طیارہ حادثہ پرپوری قوم افسردہ، لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں، افتخار نذیر،حاجی عطاء الرحمن

  طیارہ حادثہ پرپوری قوم افسردہ، لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں، افتخار ...

  

اڈا پل چودہ(نامہ نگا ر)چوہدری افتخار نذیرممبرقومی اسمبلی وچیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی دفاعی پیداوارحاجی عطاالرحمن ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمد شہزادفیصل آرائیں (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

امیدوار چیئرمین یوسی131چک نمبر136دس آر نے پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا حادثہ میں تمام شہدا اس ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ تھے اس المناک حادثہ میں پوری قوم افسردہ ھے اور رنج و غم کی اس گھڑی میں لواحقین کیساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ھیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -