اچھے اورنیک اعمال دنیا، آخرت میں کامیابی کی ضمانت، قاضی محمدوہاج قادری

  اچھے اورنیک اعمال دنیا، آخرت میں کامیابی کی ضمانت، قاضی محمدوہاج قادری

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)سابق صوبائی خطیب اوقاف قاضی محمد وہاج قادری نے کہا ہے کہ اچھے اور نیک اعمال دنیا اور آخرت میں کامیابی کے ضامن ہیں ہ(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

میں اپنی زندگی میں اپنے کئے گناہوں سے توبہ کرلینی چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر صحافی محمد عمران گوہر کی بھابھی اور معروف بزنس مین خالد چوہدری کی اہلیہ کے چہلم کے موقع پر منعقدہ افطاری تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا چہلم میں ایم پی اے میاں ثاقب خورشید، ضلعی صدر پاکستان کسان اتحاد افتخار احمد چوہدری، ضلعی صدر کسان اتحاد یوتھ ونگ اویس رحیم چوہدری،عبدالطیف شاہد، انوار ماہتاب،بلال اکبر کمبوہ،آفتاب مجید،راؤ اکبر کنور،چوہدری جہانزیب،شعیب اقبال،احسان چوہدری،اعجاز بھٹی،ارسلان کمبوہ،حافظ مظہر،عظمان رانا سمیت کثیر تعداد میں شہری شریک ہوئے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -