ملک عامر ڈوگر کاطیارہ حادثے پرافسوس کااظہار

  ملک عامر ڈوگر کاطیارہ حادثے پرافسوس کااظہار

  

ملتان (نیوز رپورٹر) چیف وہیب قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ چیف وہیب قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کراچی (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

طیارہ حادثہ قومی سانحہ ہے ہم مرحومین کے ورثا کے غم میں برابر شریک ہیں ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ہم کراچی طیارے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسردہ ہیں۔اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔اور مرحومین کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -