امین الحق اوروسیم اختر نے ایک وفد کے ہمر اہ جا ئے حا دثہ کادورہ

  امین الحق اوروسیم اختر نے ایک وفد کے ہمر اہ جا ئے حا دثہ کادورہ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ووفا قی وزیر سید امین الحق اورمیئرکراچی وسیم اختر نے ایک وفد کے ہمر اہ جا ئے حا دثہ کادورہ کیا جہا ں جا ری ریسکیوآپر یشن کی نگر انی کی ضروری ہد ایات جا ری کیں اور جن لو گو ں کے مکا نا ت اس حا دثے میں تبا ہ ہو ئے ان سے ملا قات کی وہا ں موجو د حکام کو ہدایت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جو متا ثرین یہا ں موجو د ہیں انکے افطا ر کا بند وبست کیا جا ئے اور ریسکیو آپر یشن فوری طو ر پر مکمل کیا جائے۔اور اس کے ساتھ ساتھ انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ اس حا دثے سے متا ثرہ خا ند انو ں کو معاوضہ ادا کیا جا ئے تا کہ وہ اپنے گھر وں کو ازسرنو تعمیر کر سکیں جا بحق ہو نے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کر تے ہوئے مر حومین کے درجا ت کی بلند ی کے لئے دعا کی اور زخمی ہو نے والے افراد کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی۔اس مو قع پر رکن قومی اسمبلی ڈپٹی اقبا ل اور اراکین سندھ اسمبلی حمیدالظفر غلام جیلا نی اور ہا شم رضا بھی مو جو د تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -