احتیاتی تدابیر کیساتھ کھیلوں کی سر گرمیاں شروع کی جاسکتی ہیں، میاں رضوان علی

احتیاتی تدابیر کیساتھ کھیلوں کی سر گرمیاں شروع کی جاسکتی ہیں، میاں رضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کہا ہے کہاحتیاطی تدابیر کیساتھ کھیلوں کی سر گرمیاں شروع کی کی جاسکتی ہیں مشکل وقت میں درپیش مسائل کا پوری قوم کو مل کر مقابلہ کرنا ہے۔

اور امید ہے کہ جلد ہی پوری قوم جس مشکل میں مبتلاء ہے اس سے چھٹکارا حاصل کرلے گی اور کھیلوں کی سر گرمیاں شروع ہوجائیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -