بدھو کی کرکٹ ٹورنامنٹ کا عید کے دوسرے روز تک انعقاد

بدھو کی کرکٹ ٹورنامنٹ کا عید کے دوسرے روز تک انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چھانگا مانگا(پ ر)بدھو کی کرکٹ ٹورنامنٹ عید کے دوسرے روز تک انعقاد ہوگا‘ اور گنائزر راؤ شہبا زاور راؤ عاطف کا کہنا ہے کہ کورونا جیسے مایوس کن حالات میں سپورٹس کی سرگرمیوں کی بحالی انتہائی ضروری ہے‘تمام ایس او پیز کے تمام ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا جائے گا‘ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی بابالعل شاہ ہوں گے۔