یوٹیلٹی بلز مؤخر کرنے کی سکیم کو سراہتے ہیں، سرگودہا چیمبر
اسلام آباد (اے پی پی) صدر سرگودہا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مظہر احمد ملک نے کہا ہے کہ حکومت کاٹیج انڈسٹری کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ کرے، یوٹیلٹی بلز مؤخر کرنے کی حکومتی سکیم کو سراہتے ہیں، فارمولے کو مزید بہتر پالیسی سازی میں سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے، سیلز ٹیکس کی موجودہ شرح جو اِس وقت 17 فیصد ہے، کو 5 فیصد پر لایا جائے۔
، نئے ٹیکس گزار تلاش کئے جائیں۔ پہلے سے موجودہ ٹیکس گزاروں پر بوجھ نہ ڈالا جائے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کنسٹرکشن کے شعبہ کو طرح دی گئی مراعات کی طرح باقی سیکٹرز میں بھی اِسی طرح کی مراعات دی جائیں۔ ا