سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز اور انتظامیہ کا کراچی طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز اور انتظامیہ کا کراچی طیارہ حادثے پر اظہار ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز اور مینجمنٹ نے کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ اور مینجمنٹ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -