نماز عیدالفطر کے اوقات کار

نماز عیدالفطر کے اوقات کار

  

عالمگیری بادشاہی مسجدمیں 8.30بجے مولانا عبدالخبیر آزاد،جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش میں 7.30بجے مفتی رمضان سیالوی،جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ میں 7.00بجے پیر سید نثار اشرف شاہ، جامع مسجد دربار حضرت میاں میرمیں 6.30بجے مفتی اقبال کھرل، جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ میں 7.00بجے مولانا محمد امین، مسجد وزیر خان میں 7.30بجے مولانا احمد رضا سیالوی، مسلم مسجد لوہاری میں قاری طاہر شہزاد 6.30بجے، جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ میں 7.00بجے مولانا محمد اکرم، جامع مسجد پیر مکی میں قاری مہر علی 7.30بجے، جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں پیر سید افتخارشاہ 7 بجے، جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں قاری اللہ رکھا 7 بجے، جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں مولانا ناصر عثمان ساڑھے 7 بجے، جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں 8.00بجے قاری محمد مدثر رسول، جامع مسجد درس بڑے میاں مولانا قاری محمد امجد 6.30بجے، مسجد بابا فریدؒ ٹبہ میں قاری عبدالرؤف 7.00بجے، جامع مسجد شاہ محمد غوثؒمیں قاری نصیر احمد7.30بجے، مسجد تاجے شاہ میں قاری فقیر چشتی 7.00بجے، مسجد غوثیہ موہنی روڈ میں 7.00بجے، جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں مفتی محمد اسحاق ساقی 7.00بجے، جامع مسجد پشاوری انار کلی میں قاری محمد حسیب 6.45بجے، جامع مسجد تکیہ سائیں سرداراں مزنگ میں قاری محمد ادریس شاہ 6.30بجے، جامع مسجد کھنگرانوالی مزنگ میں قاری عبدالحفیظ 7 بجے، جامع مسجد دربار شاہ عنائیت قادری میں قاری افتخار احمد 6.45بجے،جامع مسجد تکیہ عبدالوہاب لٹن روڈ میں قاری مختار احمد 7 بجے، جامع مسجد موسی زنجانی مسلم گنج کا چھپورہ میں مفتی ندیم قمر 7 بجے،جامع مسجد سکیم نمبر 2شاہ باغ میں قاری محمد عرفان 7.15بجے، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازارکاچھپورہ میں مختار سیالوی6.45بجے، جامع مسجد میراں حسین زنجانی میں قاری محمد امین 6.45بجے، جامع مسجد شاہ وگداہ گڑھی شاہو میں 7.00بجے، جامع مسجد بی بی پاکدامن میں قاری محمد احمد 7 بجے، جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن میں ملک عبدالرؤف ساڑھے 6 بجے نماز عیدالفطر پڑھائیں گے اسی طرح دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں 6:30بجے علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی، جامع مسجد نصرت السلام 28بازار لاہورکینٹ میں 6:45 بجے شیخ الحدیث مفتی عبد العلیم سیالوی،جامع مسجد چوک دالگراں میں 7بجے مفتی فیصل ندیم شازلی جبکہ جامع مسجدپیراڈائیز بندروڈدروغہ والامیں 7بجے علامہ یاسر علی نعیمی،جامعہ اشرفیہ لاہور میں 6:30 بجے مولانا فضل الرحیم اشرفی، 5:30 بجے جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن میں مولانا عبدالغفور سروہی،6:00 بجے جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ میں مولانا مجیب الرحمن انقلابی، جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ میں مولانا مفتی انیس احمد مظاہری، جامع مسجدتوحید B بلاک فیزIII لنک روڈ ماڈل ٹاؤن میں مفتی غلام مرتضی، 6:15 بجیجامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج میں مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، 6:30 بجے جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی میں مولانا حافظ زبیر حسن، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ میں مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک میں مولانا عبداللہ مظہر،6:45 بجیجامع مسجد خضراء سمن آباد میں مولانا عبدالرؤف فاروقی، 7:00 بجیجامع مسجد دارالشفاء شادمان میں مولانا مفتی شاھد عبید، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ میں مولانا حافظ اشرف گجر، جامع مسجد گرین فورٹ 2۔ کنال روڈ میں مفتی عبدالقدوس سروہی،7:15 بجیدارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ میں مولانا محب النبی، 7:30 بجے جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد میں مولانافہیم الحسن تھانوی، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکرٹری والٹن کینٹ میں مولانا عبدالشکور حقانی، جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی، 8:15 بجے بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر میں مولانا میاں محمد اجمل قادری، جامع مسجد عثمانیہ قینچی امر سدھو میں 6:30 بجے مفتی سجاد الٰہی، جامع مسجد حقانیہ قینچی امر سدھو میں مولانا عبدالشکور حقانی ساڑھے 7 بجے،جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کینال بینک میں مولانا قاری اسد کریم 8 بجے، جامع مسجد ابراھیم مین گلبرک پارک نزد فوارہ نمبر ون ساڑھے9 بجے مولانا محمد ارشد کریم قاسمی نقشبندی نماز عیدالفطر پڑھائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -