عید انسانی اقدار کواجاگر کرنے اور فطرت کو پلٹانے کا دن ہے

عید انسانی اقدار کواجاگر کرنے اور فطرت کو پلٹانے کا دن ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے جنرل سیکرٹری لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، عید کا دن ہمیں ہماری فطرت کی طرف پلٹانے کا دن ہے، انسانی اقدار کو اجاگر کرنے کا دن ہے، ہمارے ارد گرد بہت سارے لوگ ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔ آیئے ہم سب غریب ونادار اور یتیم بچوں اور بیواؤں کی طرف لوٹنے کا عہد کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -