جامعہ اشرفیہ میں آج خصوصی اجتماعی دعائیہ تقریب ہوگی

جامعہ اشرفیہ میں آج خصوصی اجتماعی دعائیہ تقریب ہوگی

  

لاہور(پ ر) جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈمیں آج بروز ہفتہ 29 رمضان المبارک کو اختتام رمضان المبارک کے سلسلہ میں حسب سابق حکومتی ہدایات اور حفاظتی تدابیر کے ساتھ بعد نماز عصر اجتماعی توبہ و استغفار اور خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوگی جس سے مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی خطاب اور خصوصی دعا کرائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -