تحریک لبیک اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام فہیم دین کانفرنس

تحریک لبیک اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام فہیم دین کانفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جاری فہم دین کورسز کے اختتام پر مرکزی ستائیسویں سالانہ ”فہم دین کانفرنس“ کا انعقادمرکز صراط مستقیم رضائے مجتبیٰ میں کیا گیا۔ فہم دین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: انسانیت کی سب سے بڑی بھلائی اسے دین سے متعارف کروانا ہے۔ آخری اور جامع دین انسان کی تمام تر کامیابیوں کا جامع نصاب ہے۔