اللہ تعالی نیک بندوں کی دعائیں قبول فرماتا ہے،مفتی محمد آصف نعمانی

اللہ تعالی نیک بندوں کی دعائیں قبول فرماتا ہے،مفتی محمد آصف نعمانی

  

لاہور (پ ر) ممتاز عالم دین مفتی محمد آصف نعمانی نے جامعہ مسجد مدنی باغبان پورہ میں جمعتہ الوداع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعتہ الوداع کی بڑی فضیلت ہے اللہ تعالی اپنے بندوں کی دعایں قبول فرماتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج یوم القدس بھی ہے۔اس موقع پر ہمیں یہ عہد کرنا ہو گا کہ ہم فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

اور کسی قربانی سے دریغ

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -