حکومت آصف زرداری کی بیماری پر سیاست نہ کرے،بیلم حسنین

حکومت آصف زرداری کی بیماری پر سیاست نہ کرے،بیلم حسنین

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ آصف علی زداری بہت بیمار ہیں۔ ڈاکٹروں نے ملاقات پر پابندی لگائی ہے۔ حکومت ان کی بیماری پر سیاست نہ کرے، تاہم ان کے بچے اور خاندان کے دیگر افراد سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے ملاقات کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کہ مطابق آصف زراداری دل اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ حکومت آصف زرداری کی بیماری پر سیاست نہ کرے۔ انہوں نے کہا کے حکومت تاریخ یاد کرے کہ آصف زرداری وہ شخصیت ہیں جنہوں نے پاکستانی سیاست میں سب سے زیادہ جیل کاٹی ہے۔ پیپلز پارٹی نے کبھی جیلوں اور گرفتاریوں سے منہ نہیں چھپایا حکومت بیماریوں پر انسانی حقوق پورے کرے اور اپنے الزامات واپس لے آصف زرداری کا اومنی گروپ سے کوئی تعلق نہیں۔

، شہبازشریف، شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز نے حکومتی دعوؤں کی حقیقت کھلی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ ان کو ہدف بنایا گیا ہے لیکن یہ ہر مشکل کا مقابلہ دلیری سے کرنا جانتے ہیں اور آئندہ بھی حوصلہ اور صبر سے کام لیں گے، مسلم لیگ (ن) کا ورکر اپنی قیادت کا ساتھ کھڑا ہے اورآج بھی مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بنک محفوظ ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -