ارشاد علی عرف پپو کی رسم قل آج ہوگی
پشاور(پ ر) حاجی فرمان علی خان خلیل آف سربند اور حاجی نواب علی خان خلیل کا بھتیجا اور سجاد علی کا بھائی ارشاد علی عرف پپو جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے انکی رسم قل آج حجرہ حاجی فرمان علی خان خلیل میں ادا کی جائیگی۔