تیمرگرہ،عید الفطر کے موقع پر سیکورٹی پلان،چھٹیاں منسوخ

  تیمرگرہ،عید الفطر کے موقع پر سیکورٹی پلان،چھٹیاں منسوخ

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ)عیدا لفطر کے لئے سیکورٹی پلا ن جاری،پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ،ضلع دیرلویر کے داخلے خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں کرکے خصوصی دستے تعینات ہونگے۔166مساجد،39عید گاہوں کے باہر 1250 اہلکارڈیوٹی انجام د ینگے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیرلویر عبدالرشید کے دفتر سے جاری اعلا میہ کے مطابق عیدا لفطرکے مناسبت سے ضلع بھر میں خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں جس کے 166بڑے مساجد اور 39بڑے عیدگاہوں پر 1250پولیس اہلکار سیکورٹی کی ڈیو ٹی سر انجام دینگے،مساجد کے باہر5جبکہ عید گاہوں کے باہر 10کے تناسب سے اہلکاروں کو تعینات کیا جا ئیگا،علاوہ ازیں کورونا وایر س کے تناظر میں کورنٹاین قرار د ئے جانے والے 28گھروں کے باہر بھی پولیس اہلکار تعینات ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -