ڈی جی رینجرز سندھ کا متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ کا متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ

  

کراچی(آئی این پی)ڈی جی رینجرز سندھ کا جائے حادثہ کا فضائی دورہ،ڈی جی رینجرز سندھ کی جا نب سے ر یسکیو آپر یشن کی فضائی نگرانی کی گئی،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری کا طیارہ حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار، متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ روانہ کردی گئیں۔جائے حادثہ پر تعینات سیکٹر کمانڈر کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت جاری کردیں۔

ڈی جی رینجرز

مزید :

صفحہ اول -