بدقسمت طیارے کے مسافروں میں نجی یونیورسٹی کا طالبعلم عمار راشد بھی شامل لیکن اپنے آخری سٹیٹس میں انہوں نے کیا لکھا تھا؟ جان کر ہرآنکھ نم ہوجائے
کراچی( ویب ڈیسک ) عمار راشد نے لاہور سے کراچی روانگی کے وقت فیس بک پر اسٹیٹس ڈالا کہ دو ماہ کے لاک ڈاﺅن کے بعد الحمد للہ کراچی واپس جارہا ہوں۔
واٹس اپ پر یہ پیغام اس کا آخری پیغام ثابت ہوا۔
وہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک نجی یونیورسٹی کا طالبعلم تھا۔