طیارہ حادثہ، لینڈنگ کی ناکام کوشش کے بعد پی آئی اے کی پرواز گھروں پر گرنے سے قبل کس چیز سے ٹکرائی؟ عینی شاہدین کا موقف بھی آگیا

طیارہ حادثہ، لینڈنگ کی ناکام کوشش کے بعد پی آئی اے کی پرواز گھروں پر گرنے سے ...
طیارہ حادثہ، لینڈنگ کی ناکام کوشش کے بعد پی آئی اے کی پرواز گھروں پر گرنے سے قبل کس چیز سے ٹکرائی؟ عینی شاہدین کا موقف بھی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارے نے تباہ ہونے سے قبل بظاہر 2سے 3مرتبہ لینڈ کرنے کی کوشش کی۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہد شکیل احمد نے بتایا کہ طیارہ ایئرپورٹ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ایک موبائل ٹاور سے ٹکرایا اور گھروں پر گر کر تباہ ہوا۔